Posts

Showing posts from September, 2017

Some Full forms of important words

1.) GOOGLE - Global Organization Of Oriented Group Language Of Earth. 2.) YAHOO - Yet Another Hierarchical Officious Orac le. 3.) WINDOW - Wide Interactive Network Development for Office work Solution. 4.) COMPUTER - Common Oriented Machine Particularly United and used under Technical and Educational Research. 5.) VIRUS - Vital Information Resources Under Siege. 6.) UMTS - Universal Mobile Telecommunications System. 7.) AMOLED - Active-matrix organic light-emitting diode. 8.) OLED - Organic light-emitting diode. 9.) IMEI - International Mobile Equipment Identity. 10.) ESN - Electronic Serial Number. 11.) UPS - Uninterruptible power supply. 12. HDMI - High-Definition Multimedia Interface. 13.) VPN - Virtual private network. 14.) APN - Access Point Name. 15.) SIM - Subscriber Identity Module. 16.) LED - Light emitting diode. 17.) DLNA - Digital Living Network Alliance. 18.) RAM - Random access memory. 19.) ROM - Read only memory. 20.) VGA - Video Graphics Array. 21.) QVGA - Quarter Video...

ایک کامیاب شخص کی زندگی کے 11 نقاط

  بڑی تنخواہ والی جاب سے زیادہ چھوٹے کاروبار کو ترجیع دیں.کیونکہ جاب آپکوکبھی دولتمندنہیں بناسکتی۔ ذاتی رقم سےکبھی انیسمنٹ نہ کریں‘ ذاتی رقم صرف آپکےانویسمنٹ کی محافظ ہے جوآپکی انویسمنٹ کو بچاسکتی ھے بڑھانہیں سکتی, نیوبزنس کی شروعات سےپہلےآپکو سرمایا پیداکرناچاہیے۔ آپ روزانہ 10 کاروباری آئیڈیاز سوچیں ‘ یہ 10 آئیڈیاز آپکو سالانہ 3600 نیوبزنس کے مواقعے فراہم کرینگے جن میں سےچند آئیڈیاز آپ کیلئےخوشحالی کاسبب ضرور ثابت ہونگے۔ ۔ آپ زندگی میں کبھی چائےکافی اورٹیکسی کی بچت نہ کریں‘ پیسےبچانےکیلئےبس کاسفر نہ کریں کیونکہ دنیامیں آج تک کوئی شخص بچت سےامیرنہیں ہوا‘ امیری زیادہ آمدن کے ذرائع سے آتی ہے بچت سے نہیں۔ ۔ آپ تعلیم حاصل کریں تعلیم سے انسان کے سوچنےسمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے‘ اور کاروباری اہلیت بڑھتی ہے اور سوجھ بوجھ رکھنے والے لوگ کبھی تنگدست رہتے۔ ۔ آپکےپاس اگر رقم ہےتوآپ کبھی اس رقم کا 2 فیصد سے زیادہ سرمایہ کاری پرخرچ نہ کریں‘بلکہ 98 فیصد رقم اپنے پاس رکھیں‘ یہ 98فیصد رقم آپکےاعتماد میں اضافہ کرے گی‘ میں نےزندگی میں بےشمارایسےامیر دیکھے جنہیں اللہ تعالیٰ نےبے...