ایک کامیاب شخص کی زندگی کے 11 نقاط

 بڑی تنخواہ والی جاب سے زیادہ چھوٹے
کاروبار کو ترجیع دیں.کیونکہ جاب آپکوکبھی
دولتمندنہیں بناسکتی۔
ذاتی رقم سےکبھی انیسمنٹ نہ کریں‘
ذاتی رقم صرف آپکےانویسمنٹ کی محافظ ہے جوآپکی انویسمنٹ کو بچاسکتی ھے بڑھانہیں سکتی, نیوبزنس کی شروعات سےپہلےآپکو سرمایا پیداکرناچاہیے۔
آپ روزانہ 10 کاروباری آئیڈیاز سوچیں ‘
یہ 10 آئیڈیاز آپکو سالانہ 3600 نیوبزنس کے
مواقعے فراہم کرینگے جن میں سےچند آئیڈیاز
آپ کیلئےخوشحالی کاسبب ضرور ثابت ہونگے۔
۔ آپ زندگی میں کبھی چائےکافی اورٹیکسی
کی بچت نہ کریں‘ پیسےبچانےکیلئےبس کاسفر
نہ کریں کیونکہ دنیامیں آج تک کوئی شخص بچت سےامیرنہیں ہوا‘ امیری زیادہ آمدن کے ذرائع سے آتی ہے بچت سے نہیں۔
۔ آپ تعلیم حاصل کریں تعلیم سے انسان کے سوچنےسمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے‘ اور کاروباری اہلیت بڑھتی ہے اور سوجھ
بوجھ رکھنے والے لوگ کبھی تنگدست رہتے۔
۔ آپکےپاس اگر رقم ہےتوآپ کبھی اس رقم کا 2 فیصد سے زیادہ سرمایہ کاری پرخرچ نہ کریں‘بلکہ 98 فیصد رقم اپنے پاس رکھیں‘ یہ 98فیصد رقم آپکےاعتماد میں اضافہ کرے گی‘ میں نےزندگی میں بےشمارایسےامیر دیکھے جنہیں اللہ تعالیٰ نےبےانتہادولت سے نواز رکھا تھا‘ انہوں نے اپنی دولت مختلف منصوبوں پر لگا رکھی تھی.
کروڑپتی ہونےکےباوجودانکی جیبیں اکثرخالی تھیں۔
 ۔ آپ کبھی ایسا کاروبار نہ کریں جس میں زیادہ مقابلہ ہو‘
بلکہ ایسا کاروبار کریں جس میں آپ اپنی اجارہ داری قائم کر سکیں۔
۔ 24 گھنٹے میں8 گھنٹے سونا سب سے اچھی سرمایہ کاری ہے۔
۔ آپ ہمیشہ ان لوگوں کو وقت دیں جو آپ سے محبت کرتے ہیں نہ کہ ان لوگوں کو جن کیلئے آپ بےوقعت ہیں یا جنہیں آپکے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
۔ آپ سارا دن ان نعمتوں پر شکر ادا کریں
‘اللہ تعالیٰ نے جو آپ کو عنایت کر رکھی ہیں‘ شکر انسان کی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔
۔ آپ خود پر, اپنی ذہن صلاحیتوں پر اور اپنےتجربےپراعتمادکریں‘ آپ صحیح اور غلط کےبارےمیں دوسروں سےپوچھنےکےبجائے
حالات پرخودغورکریں,
کیونکہ دنیامیں آپکاآپ سےبڑا کوئی دوست نہیں‘ آپ خودکودھوکانہیں دےسکتے
۔

Comments

Popular posts from this blog

IQBAL AND YOUTH

Some Full forms of important words